ایران کیخلاف جنگ خاتمےکے قریب ہے: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں ایران کے خلاف جنگ بڑی حد تک مکمل ہو گئی ہے۔
امریکی ٹی وی سی بی ایس سے بات چیت کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ابتدا میں اندازہ لگایا تھا کہ یہ جنگ 4 یا 5 ہفتے جاری رہے گی، مگر امریکا…