ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا، مرنے والوں کی تعداد 51 ہوگئی
خراسان (نیوز ڈیسک)ایران کے صوبے خراسان میں کوئلے کی کان میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 51 ہوگئی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آج جنوبی صوبے خراسان میں پیش آیا ہے۔ کوئلے کی کان میں دھماکے کے وقت کام میں…