ایران جنگ پر اختلاف، امریکا کے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کے ڈائریکٹر نے استعفیٰ دے دیا
واشنگٹن میں امریکا کے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کے ڈائریکٹر جو کینٹ نے ایران کے خلاف جنگ کی مخالفت کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
جو کینٹ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ وہ اپنے ضمیر کے مطابق ایران کے خلاف جاری جنگ کی…