ایران،بندرعباس پورٹ دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی، 750 سے زائد زخمی
ایران کے جنوبی شہر بندرعباس کی شاہد راجائی پورٹ پر ہونے والے زوردار دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی جبکہ 750 سے زائد زخمی ہو گئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا پورٹ پر قائم ایک انتظامی عمارت میں ہوا، جس کی آواز کئی کلومیٹر…