اہم پی ٹی آئی رہنما کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج پر پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) کے ورکر مصطفین کاظمی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر…