اہم خبر ، عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا
کویت اور عمان نے شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
دونوں ممالک میں 18 جنوری کو چھٹی ہو گی اور تمام ادارے بند رہیں گے، شب معراج 27 ویں رجب 1447 کی رات کو منائی جائے گی۔
کویت اور عمان میں سکول و کالجز میں بھی چھٹی ہو گی،…