او جی ڈی سی ایل کا حیدرآباد کے کنر ویسٹ ویل-3 سے پیداوار شروع کرنے کا اعلان
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے جمعرات کے روز صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں واقع کنر ویسٹ ویل-3 سے پیداوار شروع کرنے کا اعلان کیا۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق، کنویں سے یومیہ 3.5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس، 30 بیرل…