اوپن اے آئی کا اپنی سوشل میڈیا ایپ متعارف کرانیکا فیصلہ
اوپن اے آئی جلد ایک نئی سوشل میڈیا ایپ لے کر آئے گا جو ٹک ٹاک جیسی ہوگی مگر اس میں صرف آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے بنائی گئی ویڈیوز دکھائی جائیں گی، صارفین اپنی ویڈیوز یا تصاویر اپ لوڈ نہیں کر سکیں گے۔ ایپ میں سورا ۲ نامی ویڈیو ماڈل سے صرف دس…