اوورسیز پاکستانیوں کو منشور کے مطابق پارلیمان کا حصہ بنائیں گے،اسحق ڈار
اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو منشور کے مطابق پارلیمان کا حصہ بنائیں گے۔
گزشتہ روز صدر انٹرنیشنل افئیرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز مسلم لیگ (ن )سینیٹر اسحق ڈار نے اپنے سینئر نائب صدر…