انڈی پائیکرافٹ نے جان بوجھ کر سب کچھ کیا، بھارتی ملی بھگت کا انکشاف,اے سی سی کی انٹرنل تحقیقات مکمل
لاہور : ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی انٹرنل تحقیقات میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں جن کے مطابق میچ ریفری انڈی پائیکرافٹ نے بھارت سے تعلق رکھنے والے عہدیداروں کے ساتھ ملی بھگت کے تحت جان بوجھ کر متنازع فیصلے کیے۔
ذرائع کے…