انڈونیشیا :عام انتخابات میں سابق جنرل کو واضح برتری حاصل
دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت اور مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی معیشت رکھنے والے ملک انڈونیشیا بھی انتخابات کا انعقاد ہوا ہے، جس میں سابق وزیر دفاع کو برتری حاصل ہے۔
آبادی کے اعتبار سے دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک انڈونیشیا میں گزشتہ روز…