انڈر 19 ورلڈکپ کے اہم ترین میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
انڈر 19 ورلڈکپ کے سپر سکسز مرحلے کے اہم ترین میچ میں بھارت نے پاکستان کو 58 رنز سے شکست دے دی۔
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی کے لیے پاکستان کو 253 رنز کا ہدف 33.3 اوورز میں حاصل کرنا تھا تاہم 253رنز کے ہدف کے…