انٹرا پارٹی انتخابات، چوہدری شجاعت حسین بلا مقابلہ مسلم لیگ ق کے صدر منتخب
مسلم لیگ ق کے انٹرا پارٹی انتخابات میں چوہدری شجاعت حسین صدر،چوہدری سالک حسین نائب صدر، طارق حسین مرکزی سیکریٹری جنرل منتخب ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے انٹرا پارٹی انتخابات میں چوہدری شجاعت حسین صدر،چوہدری سالک حسین…