اننت امبانی کی شادی، بالی ووڈ اسٹارزکو کتنی کتنی رقم ملی ؟ اننیا پانڈے کا انکشاف
ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی نوجوان ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ اننیا پانڈے نےایشیا اور بھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹےاننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں بالی ووڈ اسٹارز کو شرکت کے لیےدیے گئے معاوضے سے متعلق اہم بیان…