انتہا پسندی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو ساتھ دیں، دعا کیلئے ووٹ دینا ہے تو مولانا کو دیں، ایمل ولی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عوام انتہا پسندی اور بے امنی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو اے این پی کا ساتھ دیں۔
چارسدہ اور اتمانزئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی کا کہنا تھا کہ اکثر لوگوں کی خواہش تھی کہ…