انتخابی نتائج کو رات کے اندھیرے میں تبدیل کیاگیا،پی ٹی آئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کاکہنا ہے کہ انتخابی نتائج کو رات کے اندھیرے میں تبدیل کیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق سینئر مرکزی رہنما سلمان اکرام راجہ کاپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پولنگ اسٹیشن سے لے کر آر اوآفس…