امن و امان بے روزگاری اور دیگر لاتعدادمعاملات میں حکومتی نااہلی ،مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو آڑے…
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی سی پیک پر دہشت گردوں کے مبینہ قبضے، امن و امان کی صورتحال، بے روزگاری اوردیگر کئی مسائل پر تنقید کا نشانہ بناڈالا۔مولانا فضل الرحمان نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی…