امریکی وزیرخارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، غزہ تنازع کے مستقل حل پر زور
امریکا اور سعودی عرب نے غزہ تنازع اور خطے میں بڑھتی کشیدگی کے مستقل حل کی ضرورت پر زور دیا ہے
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی، 2 گھنٹے طویل ملاقات کے دوران خطے کی…