امریکی صدر کے امن معاہدے کے باوجود کانگو اور روانڈا میں پھر لڑائی شروع
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن معاہدے کے صرف ایک روز بعد ہی کانگو اور روانڈا میں دوبارہ شدید جھڑپیں ہوئیں جن میں 23 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک ایک دوسرے پر امن معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا الزام لگا رہے ہیں۔…