امریکی صدر کی ایران میں گرنے والے ایف 15 کے ویپن آفیسر کو بازیاب کرانے کی تصدیق
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں تباہ ہونے والے ایف 15 طیارے کے ویپن آفیسر کو بحفاظت ریسکیو کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بہادر کرنل اب مکمل طور پر محفوظ ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل ٹرتھ پر جاری اپنے پیغام میں قوم کو…