امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتام پر وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔
امریکی صدر اور وزیرِاعظم کے مابین خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو ہوئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں عرب…