امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پاگیا۔
ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں معاہدے کی کچھ ابتدائی تفصیلات بھی بیان کیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ چین کے ساتھ ہمارا معاہدہ طے…