امریکی صدر ٹرمپ کی گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا تذکرہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حالیہ گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا ذکر کیا۔
ٹرمپ نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم بہت اچھے انسان ہیں اور انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر ٹرمپ نے جنگ نہ روکی ہوتی تو لاکھوں افراد ہلاک ہو…