امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور بائیڈن کا مقابلہ یقینی
نیو یارک(نیوزڈیسک )امریکا میں سالِ رواں کے اواخر میں موجودہ اور سابق صدر کے درمیان مقابلہ اب یقینی ہوتا جارہا ہے۔ پرائمریز میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابیوں کا گراف بلند ہوتا جارہا ہے۔سپرٹیوزڈے کی پولنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے 15 میں سے 14…