امریکی ریاست منیسوٹا میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار ہلاک
امریکا کی ریاست منیسوٹا میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار اور ایک ریسکیو ادارے کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک گھر میں مسلح ملزم کی موجودگی کی فون کال موصول ہونے پر پولیس اہلکار موقع پر پہنچے تھے جس کے بعد گھر کے اندر سے ان…