آنکھوں کے نیچے موجود سوجن سے نجات میں مددگار آسان طریقے
عمر بڑھنے کے ساتھ آنکھوں کے نیچے کی جلد پتلی ہو جاتی ہے اور ٹشوز کمزور ہو جاتے ہیں جس سے یہ حصہ سوجا ہوا نظر آتا ہے، جس کی کئی وجوہات میں سیال جمع ہونا، زیادہ دھوپ میں رہنا، نیند کی کمی، ناقص خوراک، رونا، الرجی اور دیگر مسائل شامل ہیں۔ اس…