آنجہانی بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے بھائی کی پیدائش
چندی گڑھ(نیوزڈیسک)بھارت کے آنجہانی معروف پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ المعروف سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نومولود بیٹے کے ساتھ…