آئی پی ایل کے دوران پی ایس ایل کرواکر اچھے کھلاڑی لانا ایونٹ کیلئے بہترین ہوگا، عاطف رانا
لاہور(سپورٹس رپورٹر)لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے کہ آئی پی ایل کے دوران پی ایس ایل کروا کر اگر اچھے کھلاڑیوں کو زیادہ معاوضہ دے کر لایا جائے تو یہ پی ایس ایل کے لیے بہترین ہو گا۔
لاہور میں سی ای او…