آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے لاکھوںمالیت کی کیبل چوری کرنے والے 3ملزمان گرفتار
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے قریب سے کیبل چوری کرنے والے گروہ کے 3 رکن قلیل مدت میں گرفتار۔
ایس ایچ او تھانہ کوہسار معہ ٹیم نے کیبل چوری کی مختلف وارداتوں میں مطلوب 3 ملزمان کوتکنیکی بنیادوں پر…