Gas Leakage Web ad 1

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

0

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 377 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔
شارک مچھلیوں سے بھرے سمندر میں 900 میل کا فاصلہ تیر کر پار کرنیوالی خاتون
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 391 روپے 75 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 23 اکتوبر کے لیے ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.