وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا آج تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا آج تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان

0

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئے ایس او پیز تیار کیے جائیں گے اور فائر سیفٹی سسٹمز کو مضبوط بنایا جائے گا۔

حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کا بھانڈا پھوٹ گیا، ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہونے کا انکشاف

انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری دفاتر، اسپتال، اسکول ہوں یا نجی ادارے، جہاں شارٹ سرکٹ کا خدشہ ہے وہاں مکمل جانچ کی جائے گی تاکہ آگ کے خطرات کو بروقت روکا جا سکے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.