sui northern 1

سردی کے باعث تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی چھٹیاں! بڑا اعلان ہوگیا

0
Social Wallet protection 2

سردی کے باعث تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی چھٹیوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا گیا تاہم نوٹیفکیشن آج کیا جائے گا۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں اسکولوں اور کالجوں میں موسم کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔

رانا سکندرحیات کا کہنا تھا کہ موسم سرما کی چھٹیوں کا فیصلہ سردی کی شدت میں اضافے کے باعث کیا گیا، بچوں کی صحت ہماری پہلی ترجیح ہے، موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن آج دوپہر 3 بجے میٹنگ کے بعد کیا جائے گا۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ آپ کو پہلے ہی بتا دیتا ہوں موسم سرماکی چھٹیوں میں اضافہ کرنے جا رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.