sui northern 1

جاپان میں پہلی بار خاتون وزیراعظم منتخب

جاپان میں پہلی بار خاتون وزیراعظم منتخب

0
Social Wallet protection 2

ٹوکیو: سانائے تاکائیچی جاپان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہو گئی ہیں۔

sui northern 2

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سانائے تاکائیچی نے وزیراعظم کے انتخاب کے دوران ایوانِ زیریں اور ایوانِ بالا دونوں سے اکثریتی ووٹ حاصل کیے۔
مودی حکومت نے مسلم دشمنی کو سیاست کا حصہ بنا دیا، الجزیرہ کا انکشاف

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 64 سالہ سانائے تاکائیچی نے ایوانِ زیریں سے 237 اور ایوانِ بالا سے 125 ووٹ حاصل کر کے جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق سانائے تاکائیچی آج شام جاپان کی 104ویں وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھائیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.