sui northern 1

حکومت کا سونے کے متعلق اہم فیصلہ

حکومت کا سونے کے متعلق اہم فیصلہ

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد میں حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کے باوجود غزہ پر حملہ کردیا

sui northern 2

وزارتِ تجارت کے ذرائع کے مطابق سونے کی تجارت پر عائد پابندی ہٹانے کے لیے ایک سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو بھجوائی جائے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ رواں سال مئی میں سونے کی درآمد اور برآمد پر پابندی اس وقت عائد کی گئی تھی جب سونے کی اسمگلنگ کی شکایات سامنے آئی تھیں۔

تاہم، وزارتِ تجارت کے مطابق حالیہ مہینوں میں سونے کی اسمگلنگ سے متعلق کوئی نئی شکایت موصول نہیں ہوئی، جس کے بعد حکومت نے یہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.