sui northern 1

پاکستانی طلبہ کے لیے چین میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع، مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان

0
Social Wallet protection 2

پاکستانی طلبہ کے لیے چین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا اہم موقع فراہم کر دیا گیا ہے۔ چین کی جانب سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کیا گیا ہے۔

sui northern 2

اسکالرشپ میں فری ٹیوشن فیس، رہائش، میڈیکل سہولیات اور ماہانہ وظیفہ شامل ہے۔ انجینئرنگ، سائنسز اور سوشل سائنسز کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ اس اسکالرشپ کے لیے اہل قرار دیے گئے ہیں۔

درخواستوں کا عمل ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذریعے مکمل کیا جائے گا، جبکہ اسکالرشپ کے لیے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.