پی ٹی آئی کے تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود نے سماہنی میں پریس کانفرنس کے دوران پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
میجر (ر) طارق محمود نے کہا کہ وہ کسی ایسی جماعت کا حصہ نہیں رہ سکتے جس کے عزائم پاک فوج کے خلاف ہوں۔
اسپیشل فیملی پنشن: ورثاء 25 فیصد کمیوٹڈ پنشن کے اہل قرار
انہوں نے مزید کہا کہ وطن اور پاکستان آرمی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے اور دہشتگرد اپنا نظام مسلط نہیں کر سکتے کیونکہ قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔