sui northern 1

اسپیشل فیملی پنشن: ورثاء 25 فیصد کمیوٹڈ پنشن کے اہل قرار

اسپیشل فیملی پنشن: ورثاء 25 فیصد کمیوٹڈ پنشن کے اہل قرار

0
Social Wallet protection 2

سرکاری ملازمین کی دورانِ ملازمت وفات کی صورت میں “اسپیشل فیملی پنشن” حاصل کرنے والے اہل ورثاء کو 25 فیصد کمیوٹڈ پنشن (یعنی یکمشت ادا شدہ پنشن کا ایک چوتھائی) کا اہل قرار دے دیا گیا ہے۔

sui northern 2

کسٹمز کی کراچی ٹول پلازہ کے قریب کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کے اسمگل شدہ موبائل فون برآمد

فنانس ڈویژن کے جاری کردہ آفیس میمو رینڈم کے مطابق پہلا حقدار (بیوہ یا قریبی عزیز) اگر مقررہ مدت مکمل کر لے، تو مکمل 25 فیصد پنشن بحال کر دی جائے گی۔

دوسرے حقدار (پہلے حقدار کی نااہلی یا وفات کے بعد) کے لیے 50 فیصد کمیوٹڈ پنشن بحال کی جائے گی۔

یہ حکم نئے اور پرانے تمام کیسز پر فوری طور پر لاگو ہوگا، تاہم ماضی کی تاریخ سے ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ اس میمورنڈم کے بعد سابقہ تمام احکامات منسوخ قرار دیے گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.