sui northern 1

آزاد کشمیر حکومت نے بجلی کے کروڑوں کے بقایا جات معاف کردیے

آزاد کشمیر حکومت نے بجلی کے کروڑوں کے بقایا جات معاف کردیے

0
Social Wallet protection 2

آزاد کشمیر حکومت نے منگلا ڈیم کی توسیع سے متاثر ہونے والے 2376 خاندانوں کے بجلی کے بقایاجات معاف کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

sui northern 2

سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق متاثرہ خاندانوں کے تقریباً 14 کروڑ روپے کے بقایاجات مکمل طور پر معاف کیے گئے ہیں، اور اس کی منظوری صدر آزاد کشمیر نے دی ہے۔ یہ فیصلہ حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت کیا گیا۔
ایران میں بغیر حجاب خواتین کا میراتھون ایونٹ، منتظمین گرفتار
حکام کے مطابق یہ اقدام متاثرین کو مالی مشکلات سے نجات دینے اور ان کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی تکمیل کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے بھی اس حکومتی فیصلے کو سراہا اور معاہدے کے تحت دیگر مطالبات کی جلد منظوری کا مطالبہ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.