sui northern 1

بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے: عظمیٰ خان

بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے: عظمیٰ خان

0
Social Wallet protection 2

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔

sui northern 2

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی مکمل طور پر صحتیاب ہیں۔ عظمیٰ خان نے کہا کہ دونوں بہنوں سے مشاورت کے بعد میڈیا کے ساتھ تفصیلی بات کریں گی۔

سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب کا اعلان

اس سے قبل عظمیٰ خان فیکٹری ناکے سے اڈیالہ جیل روانہ ہوئی تھیں تاکہ عمران خان سے ملاقات کر سکیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ خوشی ہے کہ آج ملاقات کی اجازت مل گئی، ملاقات کے بعد واپس آ کر میڈیا سے بات کریں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.