sui northern 1

صدرمملکت نے اردن کے شاہ عبداللہ کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان سے نواز دیا

صدرمملکت نے اردن کے شاہ عبداللہ کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان سے نواز دیا

0
Social Wallet protection 2

صدر پاکستان آصف زرداری نے اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوئم کو پاکستان کے سب سے بڑے سول ایوارڈ "نشان پاکستان” سے نوازا۔ یہ اعزاز دونوں ممالک کے تعلقات مضبوط کرنے اور عالمی امن میں ان کی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔

sui northern 2

جاپان میں ساکوراجیما آتش فشاں پھٹ پڑا، درجنوں پروازیں معطل

اس موقع پر ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور مسلح افواج کے سربراہان بھی موجود تھے۔ جواب میں شاہ عبداللہ نے صدر زرداری کو اردن کا اعلیٰ ایوارڈ "وسام النہضہ المرصع” پیش کیا، جو پاکستان کے ساتھ گہری دوستی کا اظہار ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.