اسلام آباد: سپریم کورٹ نے رولز 2025 میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ رولز 1980 کا جامع جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران رولز 2025 میں ترامیم کی منظوری دی گئی۔
متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر 2 روزہ تعطیلات کا اعلان
ساتھ ہی منیر پراچہ کو سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کا درجہ دینے کی منظوری بھی دی گئی۔
سپریم کورٹ کے ججز جسٹس شاہد وحید، جسٹس عرفان سعادت، جسٹس نعیم افغان اور جسٹس عقیل عباسی کی کمیٹی نے مسودہ تیار کیا تھا۔