ایف بی آر میں بھونچال، 80 سینئر عہدیداروں کے یکا یک ملک گیر تقرر و تبادلے

ایف بی آر میں بھونچال، 80 سینئر عہدیداروں کے یکا یک ملک گیر تقرر و تبادلے

0

وفاقی بورڈ آف ریونیو میں اسی سینئر عہدیداروں کے یکایک ملک گیر تقرر و تبادلوں نے ادارے میں بھونچال پیدا کر دیا ہے۔ کراچی، اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت بڑے ٹیکس سینٹرز، کسٹم فارمیشنز کے ڈائریکٹر جنرل اور کلیکٹر کمشنرز تبدیل کر دیے گئے ہیں۔

سکھ یاتریوں کی گوردوارہ ڈیرہ صاحب لاہور میں عقیدت بھری حاضری، پاکستانی انتظامات پر اظہارِ اطمینان

منگل گیارہ نومبر کو جاری ہونے والے احکامات کے تحت بی ایس 19، 20 اور 21 کے سینئر افسران کو فوری طور پر اپنے نئے عہدوں پر چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تمام متاثرہ افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ چارج سنبھالنے کی رپورٹ فوری طور پر ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کو ارسال کریں۔

یہ وسیع پیمانے پر تبادلے ملکی ٹیکس اور ریونیو نظام میں ایک بڑے انتظامی تبدیلی کی نشاندہی کرتے ہیں، جس کے اثرات تمام بڑے ٹیکس سینٹرز پر مرتب ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.