sui northern 1

چیف جسٹس آف پاکستان آئندہ ہفتے بیرون ملک جائیں گے

چیف جسٹس آف پاکستان آئندہ ہفتے بیرون ملک جائیں گے

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی آئندہ ہفتے بیرون ملک روانہ ہوں گے۔

sui northern 2

مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان

ذرائع کے مطابق جسٹس یحییٰ خان آفریدی 12 نومبر کو ترکیہ جائیں گے۔ ان کی غیر موجودگی میں جسٹس منصور علی شاہ قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر فرائض انجام دیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.