ماس ٹرانزٹ سسٹم کا ٹی کیش کارڈ مہنگا ہوگیا

ماس ٹرانزٹ سسٹم کا ٹی کیش کارڈ مہنگا ہوگیا

0

محکمہ ٹرانسپورٹ نے ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ٹی کیش کارڈ کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ اب 130 روپے والے کارڈ پر 130 روپے اضافی ڈیلیوری فیس عائد کی گئی ہے، جس کا بوجھ مسافر ہی اٹھائیں گے۔

معرکہ حق میں دنیا نے پاکستان کی جنگی صلاحیتیں دیکھیں، وزیراعظم
اس اضافے کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں روزانہ مسافروں پر لاگت بڑھ جائے گی اور ڈیلیوری چارجز بھی عوام پر ڈال دیے گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.