27 نومبر کو چیئرمین جوائنٹ چیفس کا عہدہ ختم ہو جائیگا: اعظم نذیر تارڑ

27 نومبر کو چیئرمین جوائنٹ چیفس کا عہدہ ختم ہو جائیگا: اعظم نذیر تارڑ

0

بزنس انسائیڈر کی ایک تازہ تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں کاروباری اداروں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اور تقریباً 75 فیصد کمپنیاں اپنے اے آئی منصوبوں سے مثبت نتائج حاصل کر رہی ہیں۔

بجلی سستی ہو گئی، نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری

رپورٹ کے مطابق مائیکروسافٹ کوپائلٹ اس وقت سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اے آئی ٹول ہے، جس کی مقبولیت کی بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ مائیکروسافٹ کے دیگر سافٹ ویئرز کے ساتھ باآسانی ضم ہو جاتا ہے۔ دوسرے نمبر پر چیٹ جی پی ٹی ہے، جسے کاروباری اداروں نے توقع سے کہیں زیادہ تیزی سے اپنایا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بھی مصنوعی ذہانت کے ٹول کی کامیابی کا انحصار صرف اس کی صلاحیت پر نہیں بلکہ اس بات پر بھی ہے کہ وہ دفتر کے روزمرہ کاموں اور موجودہ نظام کے ساتھ کتنی آسانی سے ہم آہنگ ہو سکتا ہے۔ اسی وجہ سے مائیکروسافٹ کوپائلٹ اس میدان میں سب سے آگے ہے، جبکہ دیگر ٹولز کو ادارہ جاتی انضمام کے حوالے سے مزید چیلنجز درپیش ہیں۔

تحقیق میں مزید کہا گیا ہے کہ اگرچہ مارکیٹ میں درجنوں جنریٹو اے آئی ٹولز موجود ہیں، لیکن ان کی حقیقی کامیابی اس وقت ممکن ہے جب وہ کاروباری ورک فلو کا حصہ بن کر اسے مؤثر اور آسان بنا سکیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.