sui northern 1

صوبے میں تعطیل کا اعلان کر دیا کر دیا گیا

0
Social Wallet protection 2

 

 

sui northern 2

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے اقلیتی برادری کے مذہبی تہوار کو مدنظر رکھتے ہوئے 20 اکتوبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

 

اس سلسلے میں صوبائی حکومت نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہندو برادری کے تہوار دیوالی کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔

 

اعلان کے تحت 20 اکتوبر بروز پیر سندھ بھر میں تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.