Gas Leakage Web ad 1

آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے بحری جہاز پر حملہ ہوا: فرانسیسی شپنگ کمپنی کی تصدیق

0

فرانسیسی شپنگ کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے اس کے ایک بحری جہاز پر حملہ کیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

کمپنی کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جس کے نتیجے میں عملے کے متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ جہاز کو بھی نقصان پہنچا۔

وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابازار کی ملاقات، ترجمان اقتصادی امور

خبر ایجنسی نے رپورٹ کیا ہے کہ زخمی عملے کے ارکان کو جہاز سے منتقل کر لیا گیا ہے اور انہیں طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

فرانسیسی شپنگ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ صورتحال پر مسلسل گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور عملے کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.