sui northern 1

محض 3 راتوں کی ناکافی نیند کا نقصان آپ کو پریشان کر دے گا

0
Social Wallet protection 2

بہت سی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نیند کی کمی صرف تین راتوں میں بھی دل کی صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔ سویڈن کی ایک یونیورسٹی کے ماہرین نے ایسے صحت مند نوجوانوں کا جائزہ لیا جنہیں تین راتوں تک کم نیند دی گئی تو ان کے خون میں ایسے پروٹینز کی سطح بڑھی جو دل کے امراض اور دل کی دھڑکن کے مسائل سے جڑے ہوتے ہیں۔ نیند کی کمی ورزش کے فائدے کو بھی کم کر دیتی ہے اور دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔ اس لیے دل کی صحت کے لیے روزانہ پوری اور پرسکون نیند بہت ضروری ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.