Browsing Category
گلگت بلتستان
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سے پیپلز پارٹی رہنماؤں آغا رفیع اللہ اور ساجد طوری کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر سے سی ایم کیمپ آفس اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آغا رفیع اللہ اور ساجد طوری نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران آغا رفیع اللہ اور ساجد طوری نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو منصب…
گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ کا پہلا بڑا فیصلہ، 89 ڈاکٹرز ریگولر
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے پہلے سرکاری حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے محکمہ صحت کے 89 ڈاکٹرز کی مستقلی کی منظوری دے دی۔
یہ اقدام چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر کیا گیا، جسے صوبے کے صحت کے…
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے حلف اٹھا لیا، عوامی توقعات پر پورا اترنے کا عزم
حلف برداری کی مرکزی تقریب وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ چنار باغ میں منعقد ہوئی، جہاں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ سے حلف لیا۔
تقریبِ حلف برداری میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، پارٹی کی مرکزی…
مریض کی تشخیص بروقت ہوئی، وفات کی وجہ شدید انفیکشن اور ملٹی آرگن فیلئر تھی، کارڈیک ہسپتال گلگت
کارڈیک ہسپتال گلگت کی انتظامیہ نے حالیہ واقعے کے حوالے سے حقائق کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ مریض کی تشخیص جدید طبی اصولوں اور مستند کلینیکل رہنما خطوط کے مطابق بروقت مکمل کی گئی تھی۔
اینجیوگرافی کے بعد مریض کو باقاعدہ ڈسچارج…
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کا دیامر کا دورہ، دیامر بھاشا ڈیم منصوبے پر پیشرفت اور متاثرین کی آبادکاری…
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ارشد مجید مہمند کا دیامر کا اہم دورہ، دیامر بھاشا ڈیم منصوبے پر پیشرفت، اراضی کی فراہمی اور آباد کاری کے امور کا جائزہ
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ارشد مجید مہمند نے دیامر کا ایک اہم دورہ کیا، جس کا مقصد قومی اہمیت…
گلگت بلتستان اسمبلی کے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی میں نو منتخب ارکان سے سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ نے حلف لیا۔ حلف برداری کے بعد اب سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور قائدِ ایوان کے انتخاب کا مرحلہ مکمل کیا جائے گا۔
فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشت گردوں کے سہولت کار…
گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کا وزیراعلیٰ بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان
اسلام آباد: گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کا وزیر اعلیٰ بلا مقابلہ منتخب ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان میں مختلف سیاسی جماعتوں سے بیک ڈور رابطے کیے ہیں، جن کے نتیجے میں پیپلزپارٹی نے سیاسی…
پی پی نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا
پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) اور پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے رابطے کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی وفاق میں موجود اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر گلگت بلتستان میں حکومت…
گلگت بلتستان انتخابات میں کامیاب 4 آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب 4 آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔
آزاد اراکین نے وفاقی وزیر علیم خان سے ملاقات کے موقع پر شمولیت کا اعلان کیا۔ آئی پی پی میں جی بی اے 15 دیامر سے محمد دلپذیر، جی بی اے 21 غذر…
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
اسکردو: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 7 انتخابی حلقوں میں دائر انتخابی اعتراضات اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستوں پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کر لیا، جسے آج سنائے جانے کا امکان ہے۔
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز نے…
گلگت بلتستان میں حکومت سازی کا اختیار بلاول بھٹو کو سونپ دیا گیا
اجلاس میں حالیہ گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ پارلیمانی پارٹی نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی انتخابات میں سنگل لارجسٹ پارٹی کے طور پر سامنے آئی ہے۔
اجلاس میں کہا گیا کہ چیئرمین بلاول…
گلگت بلتستان انتخابات: پنجاب پولیس نے اپنی ڈیوٹیاں سنبھال لیں
ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے لیے اپنی ڈیوٹیاں سنبھال لی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس کے آر ایم پی ونگ کے 1500 جبکہ پنجاب کانسٹیبلری کے 1242 اہلکار گلگت بلتستان روانہ کیے گئے تھے۔…