sui northern 1

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی گئی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی گئی

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا دی ہے۔
معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم انتقال کر گئیں
وزیراعظم کی جانب سے منظور کی گئی سمری کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نہ صرف چیف آف آرمی اسٹاف ہوں گے بلکہ چیف آف ڈیفنس فورسز کا بھی عہدہ سنبھالیں گے، اور یہ تعیناتی پانچ سال کے لیے ہوگی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے۔

sui northern 2

اسی طرح وزیراعظم نے چیف آف ایئر اسٹاف، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع کی بھی منظوری دے دی ہے، جو ان کی موجودہ پانچ سالہ مدت ملازمت کے مارچ 2026 میں مکمل ہونے پر نافذ العمل ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.